موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پربھی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار دے دیدیا گیا، قومی شاہراہوں پر بھی دھند کی وجہ سے ...